ٹیگس - جنگلی حیات، لائف، فوٹوگرافری مقابلہ، منتخب

iqna

IQNA

ٹیگس
جنگلی حیات، لائف، فوٹوگرافری مقابلہ، منتخب
جنگلی حیات کے حوالے سے فوٹوگرافری مقابلہ ہرسال منعقد کیا جاتا ہے جسمیں دنیا کے مختلف ممالک سے عکاسوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور اس میں عام لوگوں کی ووٹنگ سے لندن میں جیتنے والوں کا تعین ہوتا ہے۔ اس سال بھی پچانوے ممالک کے فوٹوگرافروں کے ڈھائی لاکھ تصاویر سے پچیس تصاویر کو منتخب کیے گیے جوپانچ جون ۲۰۲۲ کو پیش کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3510795    تاریخ اشاعت : 2021/12/05