تازهترین
طوفانالأقصی کی برسی پر؛
ایکنا: طوفانالأقصی آپریشن شروع ہوا دو سال گزر چکے، اور ان دو برسوں میں عوام کا قرآن سے انس اور وابستگی باعث بنا کہ وہ وحی کے سائے میں آج بھی پرعزم اور پُرامید کھڑے ہیں۔
Oct 02 2025 , 04:18
ایکنا : پہلے قومی قرآن کریم مقابلہ "زین الاصوات" کا افتتاح آج قم میں ہوگا
Oct 01 2025 , 04:06
یمنی تجزیہ کار ایکنا سے؛
ایکنا: عدنان جنید کا کہنا ہے کہ سید حسن کا قرآنی یقین اور محورِ مزاحمت میں ان کا کردار اہم ہے۔
Oct 01 2025 , 19:05
ایکنا: ملائیشیاء میں مسلمانوں کے لیے خصوصی سفری نمائش کا انعقاد کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
Oct 01 2025 , 19:22
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور اسلامی لیبیا نے تیرہویں بین الاقوامی قرآن انعامی مقابلۂ لیبیا کی چاروں شعبوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا۔
Sep 30 2025 , 20:52
ابوالقاسمی کی تجویز
ایکنا: ایرانی قاری نے ایران کی بے مثال تلاوتی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ عام قارئین کو دعوت دینے کے بجائے ایران میں معتبر عالمی مقابلوں کے چیمپئنز کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا جائے۔
Sep 30 2025 , 20:57
نوٹ؛
ایکنا: مولانا وحدت کو کثرت کے ساتھ بیان کرنے کے لیے سورج کی روشنی کی تمثیل پیش کرتے ہیں۔ جس طرح سورج کی کرنیں جب آسمان سے گھروں کے صحن میں پڑتی ہیں تو دیواروں کے درمیان تقسیم ہو کر بکھر جاتی ہیں، اسی طرح جسم اور مادی زندگی بھی ایک یگانہ روح کو ٹکڑوں میں بانٹ دیتی ہے، لیکن ان سب کا منبع اور مرکز ایک ہی ہے۔
Oct 01 2025 , 05:57
ایکنا: مدینہ منورہ عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل ہوگیا۔
Sep 30 2025 , 21:01
ایکنا: مصری میڈیا نے صیہونی وزیرِاعظم کے گستاخانہ بیانات کے جواب میں، جس میں اُس نے عربوں پر یہ الزام لگایا تھا کہ انہوں نے یہودیوں کو سرزمینِ سے نکال دیا تھا، الازہر کے قدس شریف سے متعلق منشور کو دوبارہ پیش کیا۔
Sep 30 2025 , 21:22
ایکنا: انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت میں ایک مسلمان نوجوان کو اپنے بتوں کے سامنے سجدہ کرنے پر مجبور کر دیا۔
Sep 30 2025 , 21:27
عباس سلیمی :
ایکنا: پہلے دور کے قرآنی مقابلہ "زین الاصوات" کے جج نے کہا کہ ملک بھر سے ایک ہزار چھ سو چھیاسی نوجوان و نوخیز قراء کے مابین قم میں ہونے والے مقابلے کا مقصد "قرآنی رسولوں" کی تربیت ہے۔
Sep 29 2025 , 04:18
ایکنا: ملائشیاء کی یونیورسٹی پرلیس نے جاکیم کے تعاون سے فنی طلبہ کے لیے حفظِ قرآن پروگرام شروع کر دیا۔
Sep 29 2025 , 04:21