انسانی زندگی میں فریب و خطا کے متعدد دریچے ہیں تاکہ انسان کو فریب دیا جائے جس سے انسان کو ہدف تک پہنچنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
08:59 , 2022 May 09
تہران(ایکنا) بحرین کے بیت القرآن میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ رکھا گیا ہے اور اب تک اس کے ہزار نسخے تقسیم ہوچکے ہیں۔
08:54 , 2022 May 09
کوئٹہ میں واقع جبل النور مرکز میں ہزاروں سال پرانے قلمی نسخے اور نایاب کتب موجود ہیں ۔
10:20 , 2022 May 08
تہران(ایکنا) مصر یونیورسٹی دمنھور میں ترجمہ قرآن کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
09:00 , 2022 May 08
تہران(ایکنا) تکریم قرآن کے عنوان سے مہم میں ملک کے مختلف مراکز سے قدیم اور پرانے نسخوں کو جمع کیا جارہا ہے۔
06:41 , 2021 Dec 17
تہران(ایکنا) وزارت اوقاف مصر کے زیر اہتمام اٹھائیسویں قرآنی مقابلوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
06:38 , 2021 Dec 17
تہران(ایکنا) چاپ شدہ قرآن ۲,۵ سینٹی میڑ لمبا اور ۱.۵ چوڑا «ابراهیم احمد نوّار» کے ذاتی میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
07:31 , 2021 Dec 04
تہران(ایکنا) وزارت اوقاف مصرکے مطابق کورونا بحران کی وجہ سے بند قرآن کلاسز دوبارہ شروع کی جارہی ہیں۔
08:20 , 2021 Nov 01
تہران(ایکنا) الازھر کے شیخ محمود شلتوت نے وحدت مسلمین کے حوالے سے انقلابی کاوش کی اور فتوی دیا تھا کہ شیعه مسلک بھی دیگر اہل سنت مکاتیب کی طرح قابل احترام ہے۔
05:59 , 2021 Oct 30
تہران(ایکنا) ادارہ قرآن و اوقاف کے سربراہ کے مطابق اٹھتیسویں قرآنی مقابلوں کا پہلا مرحلہ آن لائن ہوگا۔
05:55 , 2021 Oct 30
تہران(ایکنا) ترک موذن جسے کھال پر پینٹنگ اور خطاطی کا زبردست ہنر حاصل ہے۔
06:20 , 2021 Oct 13
تہران(ایکنا) پہلا «بهار قرآن» قرآنی مقابلوں میں ملک بھر سے ۲۷ حفاظ کرام شریک ہیں۔
07:00 , 2021 Sep 26