گذشتہ دنوں افغانستان کے بعض علاقں میں زلزلے نے پندرہ سو جانوں کی قربانی لی جب کہ دوسری جانب مغرب اور امریکی پابندیوں کی وجہ سے افغانستان یکہ و تنہا کھڑا ہے جب کہ دوسری جانب دیگر ممالک بلاشرط افغان متاثرین کی امداد کا مطالبہ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512185 تاریخ اشاعت : 2022/06/29