ٹیگس - افطاری

iqna

IQNA

ٹیگس
افطاری
ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل" نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: میلاد امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے عظیم مقابلہ «امام حسنی‌ها» کے عنوان سے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3516119    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک میں غیرمسلموں کی رمضان میں دلچسپی سماجی ماہرین کی توجہ جذب کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516088    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516057    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: مسلم نمایندوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ بم باری میں اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے وہ سرکاری إفطار پارٹیوں میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515949    تاریخ اشاعت : 2024/03/01

معتدل خوراک اور ورزش سے روزے کے بہترین اثرات حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511680    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

مختلف ممالک میں مختلف آداب و رسوم اور سنتوں کے ساتھ رمضان مبارک کے دن گزررہے ہیں۔ مختلف تصاویر کے آئینے میں رمضان کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511664    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3511663    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

تہران(ایکنا) سینکڑوں روزہ داروں نے ٹایمز اسکوایر میں افطاری اور نماز تروایح ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3511613    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

بین الاقوامی گروپ:سرینگر میں ڈل جھیل کے کنارے افطاری کیلئے سجائے گئے اس دسترخوان کی لمبائی4962 فٹ تھی جبکہ اس پر تقریباً 3500افراد نے اپنا روزہ افطار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3327170    تاریخ اشاعت : 2015/07/12