خدا سے رابطے نے اسلامی کی طرف مائل کیا + فلم

IQNA

امریکن فمینیسٹ:

خدا سے رابطے نے اسلامی کی طرف مائل کیا + فلم

7:18 - November 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3510647
تہران(ایکنا) امریکن سوشل ایکٹویسٹ اور فیمینسٹ«ٹریسا کوربین» عیسائی دنیا سے اسلام کی طرف آچکی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق معروف فیمینسٹ اور خواتین حقوق تنظیم کی سوشل ایکٹویسٹ ٹریسا کوربین(Theresa corbin)  کا کہنا ہے: اسلامی قبول کرن کے بعد معلوم ہوا کہ اسلام ایک ثقافت یا ایک فرقہ نہیں اور اسے کسی خاص علاقے تک محدود نہیں رکھا جاسکتا۔

 

انکا کہنا تھا: اسلام ایک عالمی مذہب اور طرز حیات ہے جو بردباری، عدالت اور شرافت کا درس دیتا ہے جو صبر، حیا اور میانہ روی کی تاکید کرتا ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

اسلامی کی طرف مائل ہونے کی اہم وجہ کے حوالے سے انکا کہنا تھا: خدا سے رابطہ اور روزانہ پانچ بار تعلق نے مجھے مائل کیا یعنی روزانہ تم پانچ بار اپنے خالق سے گفتگو کرتے ہو، اور حیا و شرم بھی اسلام کی اچھی چیز ہے۔/

4013183

نظرات بینندگان
captcha