پاکستان۔ بیداری اسلامی کانفرنس آج منعقد ہوگی

IQNA

پاکستان۔ بیداری اسلامی کانفرنس آج منعقد ہوگی

10:15 - March 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3054414
بین الاقوامی گروپ: تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں عالمی سیاسی صورتحال پر اظھار خیال ہوں گے

ایکنا نیوز- کارکنان تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ سیمینار آج  ۲۹ مارچ بروز اتوار دن ڈھائی بجے میجر نادر علی انسٹیٹوٹ گلستان ٹاون میں منعقد ہوگا
" ترویج اسلام ناب اور بیداری جوانان ملت" کے عنوان سے منعقدہ اس سیمینار میں تحریک بیداری امت مصطفی کے رہنما عالم اسلام  اور یمن کی تازہ صورتحال پر جائزہ پیش کریں گے۔
عالم اسلام میں بیداری ، آگہی اور جوانوں کو حالات سے باخبر رکھنا سیمینار کا مقصد بتایا جاتا ہے۔
تحریک بیداری مصطفی سیمینار میں خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے.

نظرات بینندگان
captcha