All Stories

IQNA

عراق میں طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآنی کورسز

عراق میں طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآنی کورسز

ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
06:41 , 2025 May 11
مراکش میں بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

مراکش میں بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

ایکنا: دبئی میں اوقاف و ادارہ أموال کے تعاون سے 646 بریل قرآن مخصوص اداروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
06:38 , 2025 May 11
ویڈیو | قاری «علی الفرج» کی تلاوت- سوره مریم

ویڈیو | قاری «علی الفرج» کی تلاوت- سوره مریم

ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
19:14 , 2025 May 10
نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی اور مسلمانوں کی مشکلات

نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی اور مسلمانوں کی مشکلات

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
13:11 , 2025 May 10
پاپ فرانسیس کا جانشین منتخب کر لیا گیا

پاپ فرانسیس کا جانشین منتخب کر لیا گیا

ایکنا: ویٹکن سے سفید دھواں نکل رہا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ کارڈینلز نے پاپ کی وفات کے بعد ان کا جانشین، یعنی نیا پاپ، منتخب کر لیا ہے۔
13:05 , 2025 May 10
قاهره میں میڈیا کا بقائے باہمی میں کردار کے حوالے سے سیمینار

قاهره میں میڈیا کا بقائے باہمی میں کردار کے حوالے سے سیمینار

ایکنا: بین الاقوامی سیمینار بقائے باہمی میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے سیمینار قاہرہ میں منعقد کیا گیا۔
06:43 , 2025 May 10
درود خاصه امام رضا(ع)

درود خاصه امام رضا(ع)

ایکنا: امام محمدتقی(ع) فرماتے ہیں: «جو میرے والد امام رضا (ع) پر درود بھیجے وہ جگہ سے نہیں آٹھ پاتا مگر بخشا جاتا ہے، اس درود سے رزق میں اضافہ، بلا دور اور خدا کا قرب ملتا ہے۔
06:33 , 2025 May 10
امام رضا(ع) کے دور کے چیلنجیز؛ فرقه واقفیه اور شیعوں کے مسائل

امام رضا(ع) کے دور کے چیلنجیز؛ فرقه واقفیه اور شیعوں کے مسائل

ایکنا: امام رضا(ع) ایسے دور میں تھے جہاں امامت کے لیے عظیم فتنے موجود تھے۔
06:25 , 2025 May 10
اقوام متحدہ کا اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر

اقوام متحدہ کا اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر

ایکنا: اقوام متحدہ نے میگل آنخل موراتینوس کو اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کردیا۔
06:22 , 2025 May 10
حرم مطهر رضوی- شب ولادت امام رضا(ع)

حرم مطهر رضوی- شب ولادت امام رضا(ع)

ایکنا: حرم مطهر رضوی میں شب ولادت امام رضا(ع)، جہاں روضے کو سجایا گیا تھا زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
18:58 , 2025 May 09
قاری سیدپارسا کی تلاوت- سوره‌ یوسف(ع) + ویڈیو

قاری سیدپارسا کی تلاوت- سوره‌ یوسف(ع) + ویڈیو

ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
18:48 , 2025 May 09
پاپ فرانسس کی داخلی، خارجی پالیسی اور مذہبی کردار

پاپ فرانسس کی داخلی، خارجی پالیسی اور مذہبی کردار

ایکنا: پاپ نے مختلف مسائل اور برائیوں کا دلیری سے مقابلہ کیا اور سب سے سے دوستانہ تعلقات کی کوشش کی۔
04:28 , 2025 May 09
حجاج کی خدمت کے لیے اے آئی سے مدد

حجاج کی خدمت کے لیے اے آئی سے مدد

ایکنا: عربستان کا حج سیزن کے لیے جدید ترین عملیاتی منصوبہ، جدید ٹیکنالوجیز اور مصنوعی زہانت سے استفادہ کیا جائے گا۔
06:25 , 2025 May 08
ہالی ووڈ ایکٹر کی قرآن سے دلچسپی

ہالی ووڈ ایکٹر کی قرآن سے دلچسپی

ایکنا: امریکی اداکار اور کئی آسکر ایوارڈ جیتنے والے ویل اسمتھ نے قرآن کریم سے اپنی دلبستگی کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
06:18 , 2025 May 08
بین الاقوامی فقه اسلامی کونسل کی جانب سے اپ ڈیٹ سوالات کے جوابات پر تاکید

بین الاقوامی فقه اسلامی کونسل کی جانب سے اپ ڈیٹ سوالات کے جوابات پر تاکید

ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی اجلاس پر مقررین نے عصر حاضر میں جدید سوالات کے جوابات دینے پر تاکید کی ہیں۔
05:51 , 2025 May 08
19