ثقافت و ہنر گروپ : لاہور میں ہونے والی پہلی بين الاقوامی صنعتی اور ثقافتی نمائش میں خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ايران نے بھی شركت كی
16:33 , 2011 Apr 13
ثقافت و آرٹ گروپ: تھائی لينڈ كی وزارت حج نے اعلان كيا ہے كہ اس ملك كے حجاج كرام فريضہ حج كی ادائيگی كے لئے موسم خزاں میں سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
18:05 , 2011 Mar 17
ثقافت و آرٹ گروپ: اتر پرديش میں منعقد ہونے والے سيمينار میں اس قرارداد كو منظور كيا گيا ہے كہ ہندوستانی مدارس میں سيرہ امام حسين علیہ السلام كو حكومتی كورس میں شامل كيا جائے۔
16:21 , 2011 Mar 15
ثقافت و آرٹ گروپ: ہندوستان كے شہر زيدپور كے ادارہ اوقاف كے تعاون سے اس شہر میں امام حسن عسكری(ع) كا جشن ميلاد انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا گيا۔
12:09 , 2011 Mar 14
ثقافت و آرٹ گروپ: گرجستان كے شہر تفليس میں ايرانی كلچر سنٹر كے ڈائريكٹر جناب "احسان خزاعی" كی موجودگی میں كتاب "گرجستان میں اسلامی اماكن كی روشنائی" كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
15:22 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: البانیہ میں قائم ايرانی اتاشی كی كوششوں سے "بالكانی تمدن میں ايران كا كردار" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے۔
15:21 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: برطانیہ میں قائم ايرانی كلچر سنٹر كی كوششوں سے "ايرانی كلچر ويك" كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
15:20 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: لبنان میں قائم ايرانی اتاشی میں فارسی ادبيات كے مدرسين كے لئے تربيت كے شارٹ كورس كا اہتمام كيا گيا ہے۔
15:19 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: ہندوستان میں قائم شيعہ تنظيم "All India Shia Personal Law Board" كے تعاون سے رياست اترپرديش كے اہم شہر لكھنو میں ايك اہم نشست كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس میں ہندوستانی سماج میں شيعوں كو درپيش مسائل كا جائزہ ليا جائے گا۔
15:16 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: تھائی لينڈ كے صوبہ نونتابوری میں تھائی لينڈ كی مساجد كے تعاون سے مركزی مسجد میں "حلال غذا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
15:14 , 2011 Mar 13
ثقافت و آرٹ گروپ: اردن كے صوبہ "كرك" میں ائمہ جماعت مؤذن كرام كا اجلاس منعقد كيا گيا۔
19:59 , 2011 Mar 10
ثقافت و آرٹ گروپ: فلپائن میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر "اتاشی" كے توسط سے فلپائن كی "يوپی" يونيورسٹی كو اسلام شناسی و قرآن شناسی كے موضوع پر مشتمل ۱۰۰ كتب كا ہدیہ ديا گيا۔
17:22 , 2011 Mar 09