ثقافتی گروپ: برونائی كے علاقے "موآرا"كی انجمن دارالسلام نے ۱۸ اپريل كو لڑكيوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كا ايك مقابلہ منعقد كيا ہے۔
20:52 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: فرانس كے دارالحكومت پيرس میں ۲۶ اپريل كو "قومی شدت پسندی اور دينی امتيازی سلوك كے خلاف جدوجہد" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
20:51 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: سنگال كے دارالحكومت ڈاكار میں ۲۰ سے ۲۲ جون كو "مغربی آفريقہ میں اسلامی بينك كاری كا فروغ" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
20:51 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: نيويارك كے علاقے ويسٹ چسٹر كی مسلم انجمن نے نيوكسل شہر میں ايك مسجد اور اسلامی سنٹر كی تعمير كا اقدام كيا ہے۔
20:50 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: سویڈن كے دارالحكومت اسٹاك ہوم میں ۱۸ اپريل كو "بحرينی عوام سے يكجہتی اور ہمدردی" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے جس كا مقصد بحرينی عوام كے قيام كی حمايت اور آل سعود اور آل خليفہ كے فوجی اقدامات كی مخالفت كرنا ہے۔
20:46 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے علاقے "واريكشاير" كی "نانیٹن" مسجد میں ۴ ستمبر كو حفظ قرآن كريم كے سولہویں مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
21:13 , 2011 Apr 18
ثقافتی گروپ: فرانس كے شہر "شارل ويل مزير" میں عنقريب تين ہزار نمازيوں كی گنجائش پر مشتمل ايك مسجد تعمير كی جا رہی ہے۔
21:13 , 2011 Apr 18
ثقافتی گروپ: oic فرينچ میں دہشتگردی كے خلاف كمیٹی كی نشست میں شركت كر رہی ہے۔
21:12 , 2011 Apr 18
ثقافتی گروپ: حلال مصنوعات كے توسيع گروپ میھاس نے اپنی ايك رپورٹ میں كہا ہے كہ ملائيشيا میں منعقد ہونے والی حلال مصنوعات كی بين الاقوامی نمائش میں مختلف ممالك نے وسيع پيمانے پر شركت كی ہے۔
21:12 , 2011 Apr 18
ثقافتی گروپ: حضرت فاطمہ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے ۵ مئی كو برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں عزاداری كا پروگرام منعقد ہو گا۔
21:10 , 2011 Apr 18
ثقافت گروپ: سویڈن كے دارالحكومت اسٹاك ہوم میں ۱۵ اپريل كو "بحرين كے مظلوم عوام كی حمايت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
21:03 , 2011 Apr 18
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے روس اور تاجيكستان كی "اسلاويانی" يونيورسٹی ۲۱ اپريل كو زبان اور فارسی ادبيات كالج میں سعدی شيرازی كی ياد میں ايك پروگرام منعقد كر رہی ہے۔
20:57 , 2011 Apr 18