ثقافت و آرٹ گروپ: شام كے ماحولياتی ادارے اور وزارت اوقاف كے تعاون سے "دين اور ماحوليات" كے عنوان سے ايك كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس میں كئی اہم شخصيات شركت كریں گی۔
17:21 , 2011 Mar 09
ثقافت و آرٹ گروپ: تھائی لينڈ كے شہر " ناراتيوات" میں دينی رہنماؤں كا ايك اجلاس منعقد كيا گيا۔
12:46 , 2011 Mar 09
ثقافت و آرٹ گروپ: دمشق كی آرٹ گيلری میں ايرانی آرٹسٹ "مرضیہ شجاعی" كے خطاطی كے نفيس فن پاروں كی نمائش كی گئی اس موقع پر شام كے ثقافت وزير جناب "اكثم عبدالحميد" بھی موجود تھے۔
12:45 , 2011 Mar 09
ثقافت و آرٹ گروپ: نامور تاريخ نگار جناب ابی مخنف كی كتاب مقتل الحسين كا تركی زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے۔
12:45 , 2011 Mar 09
ثقافت و آرٹ گروپ: قم میں فرانس كے باسكٹ بال كے كھلاڑی كلوڈ ماركوس حلقہ بگوش اسلام ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آيت اللہ العظمی محمد علوی گرگانی كے سامنے زبان پر كلمہ شہادتين جاری كيا اور اپنا نام احمد ركھا۔
12:42 , 2011 Mar 09
ثقافت و آرٹ گروپ: دہلی كے اسلامی ثقافتی سنٹر میں مسلم علماء كی موجودگی میں "عالمی صلح" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا۔
18:54 , 2011 Mar 07
ثقافت و آرٹ گروپ: حكمت اسلامی صدرا كے سربراہ آيت اللہ "سيد محمد خامنہ ای" نے كہا ہے كہ اسلامی تہذيب و تمدن كی نشرواشاعت كے سلسلہ میں قرآن مجيد كو اپنا رہنما اصول بنانا چاہیے۔
18:36 , 2011 Mar 07
ثقافت و آرٹ گروپ: جامعۃ المصطفی كے ايك اعلی ركنی وفد نے سيراليون میں قائم ايرانی كلچر سنٹر كا دورہ كيا اور نزديك سے ايك كلچر سنٹر كی سرگرميوں كا مشاہدہ كيا۔
17:28 , 2011 Mar 06
ثقافت و آرٹ گروپ: بيروت كے امام موسی كاظم "ہال میں حزب اللہ كی آرٹ كونسل كے تعاون سے ايك نشست كا اہتمام كيا گيا جس كا موضوع "ايرانی آرٹ كی تاريخ اور اس كی خصوصيات" تھا۔
17:27 , 2011 Mar 06
ادب و آرٹ گروپ: ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام صادق (ع) كی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ايك تقريب كا انعقاد كيا گيا۔
22:53 , 2011 Feb 19
ادب و آرٹ گروپ: اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كے موقعہ پر اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی جانب سے تاجيكستان كی قومی لائبريری ابوالقاسم فردوسی كو ۱۷۰ كتابوں كا تحفہ پيش كيا گيا۔
18:09 , 2011 Feb 17
ادب و آرٹ گروپ: ايروان میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی جانب سے اسلامی جمہوریہ ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كے موقعہ پر "پارسيان" كے عنوان سے خصوصی جريدہ شائع كيا گيا ہے۔
23:14 , 2011 Feb 16