ثقافتی گروپ: فرانس كے دارالحكومت پيرس میں ۲۲ اپريل سے ۲۵ اپريل كو اس ملك میں مقيم مسلمانوں كی ۲۸ویں سالانہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
21:40 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے باكو میں آذری زبان میں قرآنی جريدے كا چوتھا شمارہ شائع ہوا ہے۔
21:38 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی مذہبی امور كی فیڈرل كونسل "MAIWP" نے اس ملك میں جديد مساجد اور اسلامی سكولوں كی تعمير كے لئے تقريباً ۱۵ كروڑ رينگیٹ كا بجٹ مختص كيا ہے۔
21:37 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: پاكستان كے شہر اسلام آباد میں ۱۳ جون كو "اسلامك مائيكرو اكنامكس كے اصول اور ماركیٹنگ حكمت عملی" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
21:36 , 2011 Apr 20
ثقافتی: ايام فاطمیہ(س) كی مناسبت سے كربلا معلی میں حرم مطہر امام حسين علیہ السلام میں ۱۸ اپريل كو عزاداری كے پروگراموں كا آغاز ہوا ہے۔
20:56 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: لكسمبرگ شہر میں ۱۰ مئی سے ۱۳ مئی تك انجمن اسلامی مالياتی خدمات (IFSB) كی آٹھویں سالانہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
20:54 , 2011 Apr 19
ثقافت گروپ: آيسسكو نے مصر كی اسكندریہ لائبريری كو اسلامی كتب كا تحفہ ديا ہے۔
20:54 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: لبنان كی "القديس يوسف" يونيورسٹی كے اسلامی اور عيسائی ريسرچ سنٹر كی كوششوں سے ۱۹ اپريل كو بيروت میں "اسلام اور عيسائيت كے مابين گفتگو" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
20:54 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: فلسطين كی اسلامی تحريك حماس كی كوششوں سے غزہ كی پٹی كے شہر "خان يونس" میں قرآنی علوم اور انسانوں كے تربيتی سنٹر "ترنتيسی" كا افتتاح ہوا ہے۔
20:53 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: لبنان میں ۱۸ اپريل كو اسلامی معيشت كے موضوع پر ايك تعليمی نشست منعقد ہوئی ہے۔
20:53 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: مصر كے وزير اوقاف و مذہبی امور "عبداللہ الحسينی" نے كہا ہے كہ اس ملك كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے مصری جوانوں كو دعوت دی جاتی ہے۔
20:53 , 2011 Apr 19
ثقافتی گروپ: الازہر يونيورسٹی "صالح كامل" نامی اسلامی اقتصادی سنٹر كے تعاون سے اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين ۲۰ اپريل كو قاہرہ میں اقتصادی اصلاحات" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
20:52 , 2011 Apr 19