ثقافت و ہنر گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت میں واقع قازان يونيورسٹی كے مسلمان طالب علموں نے اجتماعی دستخط كی مہم چلا كر يونيورسٹی كے ہوٹلوں سے حلال كھانے پيش كرنے كا مطالبہ كيا ہے
12:50 , 2011 May 03
فكر و علم گروپ : اسلام كی ابتدائی تعليمات اور عربی زبان پر مشتمل خصوصی كورس تاتارستان كے بچوں اور نوجوانوں كے لیے اوروس شہر كی مسجد میں شروع ہے
12:48 , 2011 May 03
ثقافتی گروپ: امريكی رياست مساچوسٹس كے شہر "ہاپكينسون" كے نيوانگلينڈ اسلامك سنٹر میں ۲۳ اپريل كو دسویں قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
21:52 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: عالمی انجمن اسلام كی كوششوں سے مكہ مكرمہ میں ۲۳ سے ۲۵ مئی كو "دنيائے اسلام، مشكلات اور راہ حل" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
21:51 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: لبنان كے مركزی بينك كے افتتاحی اور تعليمی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے اس ملك میں ۱۸ اپريل كو "اسلامی بينك كاری" كا تعليمی كورس منعقد ہوا ہے۔
21:51 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: مدينہ منورہ میں ۲۶ اپريل سے ۲ مئی تك دنيا كے مشہور ترين قرآنی خطاطوں كے منعقد ہونے والے اجتماع میں ۳۱ اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے قرآنی خطاط شركت كر رہے ہیں۔
21:50 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: كويت میں حفظ، قرائت، ترتيل اور تجويد قرآن كريم كے موضوع پر منعقد ہونے والے دوسرے بين الاقوامی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كے لئے ۲۰ اپريل كو تقريب انعامات منعقد ہو رہی ہے جس میں كويت كے امير "صباح الاحمد" شركت كریں گے۔
21:49 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كے شہر چارلس رائے میں بعض نا معلوم افراد نے ۱۹ اپريل كو اس شہر كی زير تعمير مسجد كی بے حرمتی كی ہے۔
21:49 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: دبئی میں ۲۱ اپريل كو علمی ريسرچ كی ترقی اور بہتری میں آيسسكو كے كردار كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
21:49 , 2011 Apr 20
فكر ونظر گروپ: "مشرق وسطی میں اسلامی بيداری" كے موضوع پر قم میں ايك علمی سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے۔
21:48 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: سوریہ كے صوبے "طرطوس" میں ۱۹ اپريل كو سوریہ كے اقتصادی، ثقافتی اور سماجی شخصيات اور دينی قائدين كا اجتماع منعقد ہو رہا ہے جس كا مقصد نرمی اور امن پسند زندگی گزارنے جيسے مسائل كو فروغ دينا ہے۔
21:43 , 2011 Apr 20
ثقافتی گروپ: لندن كی چاليسویں بين الاقوامی كتب نمائش كے دوران برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر نے غير ملكی پبلشروں سے بات چيت كرتے ہوئے دو طرفہ تعاون كا جائزہ ليا ہے۔
21:42 , 2011 Apr 20