ادب گروپ : چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں پيام آزادی پبلشرز كی جانب سے محمدسعيد احری‌زاده، مصطفی اشرفی، عثمان طه اور محمد ناصری كے رسم الخط پر مشتمل قرآن كريم كے نفيس نسخے پيش كیے گئے ہیں
19:28 , 2011 May 12
ادب گروپ : ام‌البنين خالقيان كی تحرير كردہ كتاب «معجم اعراب و الفاظ نهج‌البلاغه» نہج البلاغہ فاؤنڈيشن كے اسٹال پر دستياب ہے اس كے علاوہ ڈيجیٹل قرآنی قلم اور ايران كی نفيس اور خطی كتابوں كی پہلی نمائش كے نماياں آثار بھی تہران بك فيسٹيول میں پيش كیے گئے ہیں
19:27 , 2011 May 12
ادب گروپ : ھاتف پبليشرز كے اسٹال مدير نے چوبيسویں انٹرنيشنل بك فيسٹيول میں ۲۰۰ مذہبی كتابیں پيش كرنے كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ آيت اللہ دستغيب كی كتابیں اس بك فيسٹيول میں سب سے زيادہ فروخت ہوئی ہیں
19:25 , 2011 May 12
ادب گروپ : چوبيسویں انٹرنيشنل تہران بك فيسٹيول میں قائم كیے گئے "سنٹر برائے دينی و مذہبی سوال جواب " میں علما اور ماہرين ہر روز تقريبا شركا كے ۵۰۰ سے زيادہ مذہبی اور اعتقادی سوالات كے جواب دے رہے ہیں
19:23 , 2011 May 12
بين الاقوامی گروپ : گزشتہ چند سالوں میں عراق ، لبنان اور تمام عرب ممالك میں بك فيسٹيول ہونے كے باوجود تہران بك فيسٹيول مشرق وسطیٰ كا سب سے نماياں اور عظيم ثقافتی فيسٹيول ہے
14:23 , 2011 May 11
ادب گروپ : رہبر معظم انقلاب آج ۱۱ مئی كو بوقت صبح مصلائے امام خمينی میں چوبيسویں تہران بك فيسٹيول كاجائزہ لے رہے ہیں
14:23 , 2011 May 11
فكر و علم گروپ: جمہوری داغستان كے شہر گمبيت‌ اف (Gumbetov) كے طالب علموں میں اسلامی اصول كے مضمون میں ايك علمی مقابلہ منعقد ہوا
11:13 , 2011 May 10
بين الاقوامی گروپ : امام علی (ع) پبليكيشنز امسال پہلی مرتبہ تہران بك فيسٹيول میں شركت كا تجربہ كر رہا ہے
10:15 , 2011 May 08
ادب گروپ : ادبی ايجنسی حوا كی جانب سے تہران كتاب فيسٹيول میں ايران كی بين الاقوامی كتب ميلوں میں شركت كے قوی اور ضعيف نقاط، عالمی ناشرين كا صنعت نشر اور اس كی ادبيات سے متعلق نقطہ نظر جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا
11:44 , 2011 May 05
ثقافت و ہنر گروپ: ازبكستان میں جاپان كے مشہور خوشنويش «هوندا كوچی»(Koichi Honda) كے قرآنی آثار كی نمائش بخارا شہر كے تاريخی مدرسے میں "صديوں كی آواز" كے عنوان سے ہونے والے فيسٹيول میں كی گئی ہے
11:37 , 2011 May 05
ادب گروپ : ايرانی نيشنل لائبريری كے اسٹال پر قرآن كريم كے نسخوں اور خطی قرآنوں كی ديكھ بھال اور اصلاح كے لیے تہران انٹرنيشنل بك فيسٹيول میں وركشاپ كا اہتمام كيا جائے گا
14:01 , 2011 May 04
ھنر گروپ: ثلث اور نسخ جيسے رسم الخط ايك خاص طرز تحرير كے حامل ہیں اور بہت كم لوگ اس بارے دلچسپی ركھتے ہیں ۔ یہ رسم الخط ہمارے مذہب كے ترجمان ہیں اور قرآن كريم كی كتابت میں اس چيز كو زيادہ محسوس كيا جا سكتا ہے
12:55 , 2011 May 03