ثقافت و ہنر گروپ : كتاب امام موسی صدر كی سيرت اور سرگزشت كی رونمائی كے سلسلے میں تقريب ۲۶ مئی بروز جمعرات كو منعقد ہو گی
19:35 , 2011 May 21
كانون علوم انسانی : ايران كا ادارہ برائے قرآنی فعاليات جلد ہی اپنے دفتر میں علوم قرآن سے متعلق ۲۱ اسپيشل كورسز كروائے گا
19:33 , 2011 May 21
ہنر گروپ: انجمن خوشنويسان ايران كے ركن اور مدرس حسن علی اسفند ياری نے دنيا كے سب سے بڑے قرآن كريم كی كتابت كی خبر دی ہے اور كہا ہے كہ اس قرآن كريم كی كتابت اور خوشنويسی كا جلد آغاز كر ديا جائے گا
19:32 , 2011 May 21
فكر و علم گروپ : ہندوستان كے شہر نوگانوان سادات میں واقع باب العلم يونيورسٹی میں منعقدہ امام زين العابدين (ع) كے جشن ولادت كی تقريب میں ۱۹ مئی كو كتاب "بندگی كا رہنما" كی رونمائی كی گئی
19:31 , 2011 May 21
نونہال اور نوجوان گروپ : ثقافتی مركز صبا میں تيار كی جانے والی ايران اور اسلام كی تاريخ تمدن اور مشاہير كے عنوان سے یہ Animation اميد نجيب زادہ كی نگرانی میں بنائی جا رہی ہے
12:47 , 2011 May 21
نونہال اور نوجوان گروپ : ماہنامہ رشد معلم كا دو سو اٹھاون نمبر شمارہ محمد ناصری كی مديريت میں ماہنامہ رشد كے دفتر كی جانب سے شايع كر ديا گيا
12:23 , 2011 May 21
فكر و ادب گروپ : كل بروز جمعۃ المبارك بمطابق ۲۰ مئی كو قم میں مقيم غير ايرانی طلبہ نے جامعۃ المصطفیٰ كی جانب سے منعقد ہونے والے چودہوں علمی مقابلوں میں شركت كی
12:21 , 2011 May 21
ادب گروپ : نشر و اشاعت كا بازار گزشتہ دنوں انتہائی گرم تھا ؛ بين الاقوامی بك فيسٹيول ، اس فيسٹيول كی سطح پر چند آثار كا انتخاب اور اس طرح كے ثقافتی امور ذرائع ابلاغ كی زيادہ دلچسپی كا باعث تھے اور بعض پبلشرز نے كاغذ پر سبسڈی مكمل طور پر ختم كرنے كا مسئلہ بھی اٹھايا ہے كہ جس سے نشر و اشاعت كی صنعت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں
09:54 , 2011 May 21
بين الاقوامی گروپ : فرانس كی آزادی كے لیے دوسری جنگ عظيم میں مسلمانوں كے بارے Les Hommes Libres نامی فلم بنائی گئی ہے
08:48 , 2011 May 21
بين الاقوامی گروپ : الجزائر سے تعلق ركھنے والی مصنفہ اور تاريخ نگار «فاطمه زهره وزينا اوفريها(Fatima Zohra Bouzina-Oufriha)» كی تحرير كردہ كتاب "تلمسان اسلامی دار الخلافہ : مغرب میں اسلام كا سنہرا دور" زيور طبع سے آراستہ ہو گئی ہے
21:13 , 2011 May 16
سائيبر سپيس گروپ : شہر قرآن كے ساتھ منسلك آن لائن ہفتہ نامہ بيان كا باسٹھواں شمارہ شايع كر ديا گيا ہے
14:12 , 2011 May 14
ادب گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كی فوج كا ادارہ نشر و اشاعت چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں مختلف موضوعات پر لكھی گئی ۱۱۰ سے زيادہ كتابوں كے ساتھ شركت كر رہا ہے
19:28 , 2011 May 12