فكر گروپ : جامعةالمصطفی(ص) العالمية كے ايجوكيشنل بورڈ كے ممبر نے اہل سنت علماء كی جانب سے بچپن میں امام جواد (ع) كی علمی جامعيت كے ببانگ دہل اعتراف كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : بچپن میں امام جواد (ع) كے اپنے ہم عصر علماء كے ساتھ مناظرے اور ان علماء كی طرف سے پوچھے گئے تمام سوالات كے جواب دينا عالم اسلام میں بے نظير ہے ۔
21:41 , 2011 Jun 13
ثقافت و ہنر گروپ : آيتالله العظمی فاضل لنكرانی كی كتاب تفسير نہج البلاغہ تين جلدوں میں شايع كی گئی ہے ۔
12:06 , 2011 Jun 09
فكر گروپ : جامعۃ المصطفے العالمیہ كے بورڈ آف ايجوكيشن كے ركن نے روايات میں ولی فقیہ كے اوصاف اور شرائط كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : وہ فقیہ جو معاشرے میں تمام نفوس پر ولايت حاصل كرنا چاہتا ہے اس كے لیے ضروری ہے كہ پہلے اپنے نفس پر ولايت حاصل كرے جو كہ ايك تكوينی مرتبہ ہے اور ولايت ظاہری اس ولايت باطنی كا مظہر اور تجلی ہے ۔
12:00 , 2011 Jun 06
فكر و علم گروپ : علامہ عسكری كی ياد میں منعقد ہونے والی نشستوں میں سے چھٹی نشست آج ۲ جون كو ايكنا كے ہیڈ آفس میں منعقد ہو گی ۔
11:57 , 2011 Jun 06
قرآن كريم كے فقہی احكام كی تحقيق
فكر و علم گروپ : آيت اللہ العظمیٰ سيستانی نے ايكنا كے اس سوال كہ آيا اہل سنت قراء كی تقليد كرتے ہوئے شيعہ قراء كے لیے "بسم اللہ" كو قرائت نہ كرنا صحيح ہے ؟ كاجواب ديتے ہوئے فرمايا : بسم اللہ الرحمن الرحيم كو قرائت میں ساقط كرنا صحيح نہیں ہے ۔
11:54 , 2011 Jun 06
فكر و علم گروپ : اسلامی و مذہبی قوانين كی تعليم پر مشتمل یہ شارٹ كورس ادارہ جنت اسلامی كی جانب سے تھائی لينڈ كے دار الحكومت بينكاك میں شروع ہے ۔
12:06 , 2011 Jun 02
ثقافت و ہنر گروپ : دہلی كے نماياں ترين خطيب مولانا سيد كلب رشيد نے ملی اتحاد اور اسلامی بيداری كے عنوان سے ايك كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كہا : ان امور میں سے ايك امر جو اسلامی وحدت كی تشكيل میں اہم كردار ادا كر سكتا ہے ؛ علم و دانش ہے ۔
17:31 , 2011 Jun 01
ثقافت و ہنر گروپ : جرمنی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے سے وابستہ ہفت روزہ كی رپورٹ كے مطابق اہل بيت (ع) ثقافتی مركز كا برلن میں افتتاح كر ديا گيا ہے ۔
16:06 , 2011 May 30
علم و فكر گروپ : حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام مومن اور خدا جو انسانوں كے لیے نمونہ ہیں ، حضرت فاطمہ زہرا (س) كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں میں اس نكتے كی طرف توجہ كرنا ضروری ہے كہ جناب سيدہ (س) انسانی اور عبادی امور كے علاوہ سماجی اور عمومی امور میں بھی گہری دلچسپی ركھتی تھیں ۔
13:56 , 2011 May 28
ثقافت اور ہنر گروپ : "معاصر ادبيات اور اسلام "كے عنوان سے یہ نشست ۲۱ مئی بروز ہفتہ كو جمہوری تاتارستان كے ادارہ برائے مسلمانان سے منسلك يوتھ كلب (Altin Urta) كے زير اہتمام منعقد ہوئی
20:16 , 2011 May 23
ہنر گروپ : بين الاقوامی دو سالہ خوش نويسی كے مقابلے كا انعقاد ۲۰۱۲ء میں قزوين میں كيا جائے گا
22:52 , 2011 May 21
فكر و علم گروپ : سورہ شوریٰ كی ۲۳ ویں آيت كے بموجب نماياں ترين نيكی اہل بيت (ع) كے ساتھ محبت ہے
22:48 , 2011 May 21