فكر و علم گروپ : آيت اللہ العظمی سيستانی كی جديد فقہی كتاب " نامحرم مرد و عورت كے فقہی احكام " حجت الاسلام شيخ نثار احمد زين پور كے اردو ترجمے كے ساتھ زيور طبع سے آراستہ كر دی گئی ہے ۔
12:08 , 2011 Dec 05
ثقافت و ہنر گروپ : محرم و كربلا كے موضوع پر تصويری نمائش ہندوستان كے صوبہ اترپرديش كے مركز لكھنؤ میں واقع آرٹ گيلری «للت كلا»(lalit Cala Acedmey) میں منعقد ہوئی ۔
12:14 , 2011 Dec 04
بين الاقوامی گروپ : ايرانی زائرين كے ايك گروپ نے قرآن كريم كے ايك خطی نسخے كو جو ۱۰۰۰ ايرانی خطاطوں اور ہنرمندوں كی كاوشوں سے تحرير كيا گيا ہے ، امام حسين (ع) كے آستان مقدس كو ہدیہ كر ديا ہے ۔
19:21 , 2011 Nov 28
بين الاقوامی گروپ : آٹھواں بين الاقوامی اسلامی خطاطی سيمينار۱۰ تا ۱۲ جولائی ۲۰۱۲ ء كو كيمبريج يونيورسٹی كے كوئينز كالج میں منعقد ہو گا ۔
23:11 , 2011 Nov 21
ثقافت و ہنر گروپ : صوبہ اترپرديش كے شہر لكھنؤ میں گرلز كالج ڈاكٹر خورشيد جہان اور قومی كتب انسٹی ٹيوٹ دہلی كے تعاون سے اسلامی اور ثقافتی كتب كی نمائش نے كام شروع كر ديا ہے ۔
23:09 , 2011 Nov 21
فكر و علم گروپ : مركز گفتگو بين الاديان كی شوری روابط اسلامی ۔ مسيحی كی جانب سے یہ پہلی نشست "مشرق وسطی میں اسلامی ۔ مسيحی تعاون كے امكانات" كے موضوع پر منعقد ہو گی ۔
13:25 , 2011 Nov 20
فكر و علم گروپ : اٹلی میں اسلامی مركز اليمامہ كی جديد عمارت كا افتتاح جلد ہی كر ديا جائے گا ۔
13:24 , 2011 Nov 20
فكر و علم گروپ : "قرآن كريم كی باطنی تفسير" كے عنوان سے یہ سيمينار انٹرنيشنل اسلامی مطالعات انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام ملائشيا كے دار الحكومت كوالالمپور میں منعقد ہو گا ۔
13:24 , 2011 Nov 20
بين الاقوامی گروپ : اسلامی آثار كی نمائش ۶ دسمبر ۲۰۱۱ء تا ۲۶ فروری ۲۰۱۲ء فرانس كے دار الحكومت پيرس میں منعقد ہو گی ۔
13:20 , 2011 Nov 20
بين الاقوامی گروپ : كتاب "اسلام اور عصر حاضر كے ساتھ ہم آہنگی كی كوشش : اجتہاد كی ضرورت" آيسسكو كے زير اہتمام فرانس میں شايع كی جائے گی ۔
14:02 , 2011 Nov 19
فكر گروپ : عالمی يوم فلسفہ و ياد علامہ طباطبائی جو ۲۰ نومبر اتوار كو ايران كے حكمت و فلسفہ تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ میں منعقد ہو گا ؛ كے شیڈول كا اعلان كر ديا گيا ہے ۔
21:07 , 2011 Nov 18
بين الاقوامی گروپ : الغدير كی چھ جلدوں كے اردو ترجمے كی تقريب رونمائی ۱۴ نومبر سوموار كو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی ۔
19:38 , 2011 Nov 16