فكر و علم گروپ : حضرت امام خامنہ ای كے حج كے موضوع پر منتخب پيغامات كا مجموعہ كتاب "نوبہار دل و جان " كے قالب میں بين الاقوامی الھدی انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام انگريزی ، عربی اور اردو میں شايع كيا جائے گا ۔
19:13 , 2011 Nov 09
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب "پيغمبر(ص) كی نگاہ میں اسلام كے اندر انسانی حقوق" جسے حجت الاسلام سيد علی محمد نقوی نے انگريزی میں تحرير كيا ہے ، كی تقريب رونمائی صوبہ اترپرديش كے مركز لكھنو میں منعقدہ "امام علی (ع) حقوق بشر و عدالت " سيمينار میں كی گئی ۔
21:16 , 2011 Nov 01
فكر گروپ : امام جواد(ع) نوجوانی میں درجہ امامت پر فائز ہوئے اور یہ امر عالم تشيع كے اذہان كو ايك نوجوان امام كی امامت قبول كرنے پر آمادہ كرنے كے لیے خداوند متعال كی حكمتوں میں سے تھا ۔
23:48 , 2011 Oct 28
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی لباس مقابلے كا فائنل راؤنڈ قزاقستان كے ادارہ امور مسلمين كی نگرانی میں اتوار ۲۳ اكتوبر كو ملك كے سابقہ دار الحكومت آلماتی میں منعقد ہو گا ۔
23:57 , 2011 Oct 21
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی جمہوریہ قزاقستان كا ٹيلی وژن چينل (Arna Asyl) كہ جو ملك كا واحد اسلامی چينل ہے ، اپنی نشريات كا دائرہ كار ملكی سطح تك بڑھانے كی كوششوں میں مصروف ہے ۔
23:55 , 2011 Oct 21
سائيبر سپيس گروپ : طالبات كے مركزی حوزہ علمیہ كے زير اہتمام منعقدہ ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ فيسٹيول میں اعلٰی معيار كے منتخب ويب لاگز كو انعام و اكرام سے نوازا گيا ۔
23:45 , 2011 Oct 20
ثقافت و ہنر گروپ : علمی اور ثقافتی مجلے «الثقافةالاسلامية» كا ۱۰۲ نمبر شمارہ شام میں ايرانی قونصلیٹ كے زير اہتمام شايع كر ديا گيا ۔
23:44 , 2011 Oct 20
حفظان صحت گروپ : جمعيت ہلال احمر مركز حج و زيارت كے سربراہ نے اس امر كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : زائرين كرام مسجد جحفہ يا شجرہ میں مستحبی غسل انجام ديتے ہیں ليكن جو افراد جسمانی طور پر كمزور ہوں وہ ايسا كرنے سے پرہيز كریں ۔
23:43 , 2011 Oct 20
ثقافت و ہنر گروپ : پيكن كی «جياتونگ» يونيورسٹی كے ايك سو پندرہویں يوم تاسيس كی مناسبت سے يونيورسٹی میں منعقدہ چوتھے ثقافتی فيسٹيول كے دوران ايرانی اسٹال حاضرين كی توجہ كا مركز بنا رہا ۔
23:42 , 2011 Oct 20
ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ كی پانچویں نمائش میں :
سائبر سپيس گروپ : مؤسسہ ياسين رايانہ كی جانب سے پيش كردہ سافٹ وئير «عطر گل نرگس» پانچویں بين الاقوامی ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ نمائش میں مہدويت اور انتظار كے موضوع پر بہترين اثر قرار پايا ۔
23:41 , 2011 Oct 20
ثقافت و ہنر گروپ : «خننن»، يونيورسٹی كے استاد «ووچنگ»، كی تاليف "اسلامی حكومت امام خمينی (رہ) كی نگاہ میں" كا نيا ایڈيشن پيكن میں شايع كر ديا گيا ۔
23:41 , 2011 Oct 20
ثقافت و ہنر گروپ : ۱۸ اكتوبر منگل كو گرجستان كے صوبہ كاختی میں واقع سركاری يونيوسٹی «ياكوب گوگباشويلی» كے كانفرنس ہال میں " بين الاقوامی ثقافتوں كے درميان گفتگو سيمينار " كا افتتاح كيا گيا جو تين دن تك جاری رہے گا ۔
18:33 , 2011 Oct 20