سلامت گروپ : آج ۲۱ دسمبر كو تيسرے بين الاقوامی حلال سيمينار میں مقالات ارسال كرنے كی مہلت ختم ہو جائے گی ۔
23:37 , 2011 Dec 21
ثقافت و ہنر گروپ : روسی اسلامی يونين اور انجمن اسلامی روس نے ملك كی دو بڑی اسلامی تنظيموں كے عنوان سے باہمی مفاہمت كی ياد داشت پر دستخط كیے ہیں ۔
23:36 , 2011 Dec 21
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ تحقيق و تعليم كے ڈپٹی نے الجزائر میں كہا : الجزائر كے ساتویں اجلاس كی اہم بات ۲۰۱۷ء میں آيسسكو كے دسویں اجلاس كی ايران كے حصے میں ميزبانی اور اس كے ساتھ ہی مشہد كو عالم اسلام كا ثقافتی مركز متعارف كرانا ہے ۔
23:34 , 2011 Dec 21
فكر و علم گروپ : تاجكی زبانوں میں عبد الشريف بقا زادہ كی تحرير كردہ اسلامی كتابوں قرآن كريم كی جديد تفسير اور اسلامی فقہ كی تقريب رونمائی دوشنبہ شہر میں منعقد كی گئی ۔
23:33 , 2011 Dec 21
فكر گروپ : امام سجاد (ع) نے اپنے رسالہ حقوق میں پچاس قسم كے حقوق كی تشريح فرمائی ہے ، اگر ہم اسے دقيق نگاہ سے ديكھیں تو ہمیں معلوم ہو گا كہ اس كے ضمن میں ۴۴۰ اجتماعی حقوق كا ذكر ہے اور دنيا بھر میں آج تك ايسا حقوقی منشور كسی ادارے نے بھی تدوين نہیں كيا ہے ۔
21:29 , 2011 Dec 21
بين الاقوامی گروپ : ايرانی وزير ثقافت و ارشاد اسلامی نے خبرنگاروں اور روزنامہ نگاروں كے خلاف اسلام دشمنوں كی سازشوں كا سد باب كرنے كے لیے عالم اسلام كے ذرائع ابلاغ كے مابين ٹھوس باہمی تعلقات كی ضرورت پر زور ديا ہے ۔
20:27 , 2011 Dec 19
سياسی و اجتماعی گروپ : مصنف ، محقق اور برجستہ ملائشين مفكر نے ملائشيا میں مقيم ايرانيوں كے ساتھ منطقہ وادی الحسين میں ملاقات كے دوران امام راحل (رہ) كی تجليل كرتے ہوئے انہیں خراج تحسين پيش كيا ہے ۔
20:23 , 2011 Dec 19
ثقافت و ہنر گروپ : حلال زندگی (Halal Life) كے نام سے اليكٹرونك مجلے كا تازہ شمارہ ۱۴ دسمبر بدھ كو تھائی لينڈی زبان میں شايع كر ديا گيا ہے ۔
21:26 , 2011 Dec 16
فكر و علم گروپ : جمہوریہ يوكرائن كے مسلمانوں كا پانچواں اجلاس ملك كے دار الحكومت كيف میں واقع يوكرائن محل میں منعقد ہوا ۔
21:25 , 2011 Dec 16
فكر گروپ : حوزہ و يونيورسٹی استاد نے اس امر پر زور ديتے ہوئے كہ عرفان ناب كا ايك منبع معتبر نبوی و علوی احاديث ہیں ، خيال ظاہر كيا : معصومين (ع) كی روايات میں بہت سے مقامات پر اعلی عرفانی مضامين جلوہ گر ہیں اور ايك سادہ اندازے كے مطابق ان روايات كی تعداد كئی ہزار ہے ۔
00:17 , 2011 Dec 14
بين الاقوامی گروپ : تين زبانوں میں چھپنے والے مجلے "اسلام امروز" كا اٹھائيسواں شمارہ آيسسكو كے زير اہتمام شايع كر ديا گيا ہے ۔
14:12 , 2011 Dec 11
ثقافت و ہنر گروپ : واقعات كربلا اور حوادث عاشورا سے متعلق خصوصی شمارہ خانہ فرہنگ ايران باكو كے زير اہتمام شايع كر ديا گيا ہے ۔
12:09 , 2011 Dec 05