فكر و علم گروپ : ہندوستان كی قومی شوری «فروغ زبان اردو»NCPUL) ۲۰۱۱) كے فعال اسلامی پبلشرز اور مؤلفين كی تجليل كرے گی ۔
11:39 , 2012 Jan 03
ثقافت وہنر گروپ : روسی مجلے مسلمانكا كی چيف ایڈیٹر گلنار جمال پہلے بين الاقوامی مسلم خواتين نشريات فيسٹيول میں شركت كے لیے ايران كا دورہ كریں گی ۔
11:38 , 2012 Jan 03
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی مسلمانوں كے ٹيلی وژن چينل (TMTV) يا (thai muslim TV) نے سائيبر سپيس پر اپنی نشريات كا آغاز كر ديا ہے ۔
11:37 , 2012 Jan 03
بين الاقوامی گروپ : حلال ماركیٹنگ ، جديد اقتصاد كی ايجاد ، جديد ثروت اس كتاب كے عنوان ہیں كہ جو «ليو رن جان» (Liow Ren Jan)، نے ملائشيا میں صنعت حلال كے شعبہ میں كام كرنے والوں كے لیے شايع كی ہے ۔
21:31 , 2012 Jan 01
بين الاقوامی گروپ : موبائل فون كے لیے مخصوص اوقات شرعی سافٹ وئير «iPray»، «آيفون»كی آن لائن ماركیٹ میں دستياب ہے ۔
21:23 , 2011 Dec 30
بين الاقوامی گروپ : كتاب "شام میں اسلامی تمدن سے مربوط آثار قديمہ" آيسسكو كے زير اہتمام مراكش كے دار الحكومت رباط میں شايع كر دی گئی ہے ۔
21:21 , 2011 Dec 30
فكر و علم گروپ : ادارہ شيعيان ماسكو كے زير اہتمام ڈاكٹر تيجانی سماوی كی كتاب "ہو جاؤ سچوں كے ساتھ" كا روسی ترجمہ شايع كر ديا گيا ہے ۔
19:50 , 2011 Dec 28
ثقافت و ہنر گروپ : پيرس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ نے آٹھ اسٹال لگا كر «محمد؛ رحمة للعالمين» كے عنوان سے ہونے والی اس نمائش میں بھرپور شركت كی ہے ۔
19:49 , 2011 Dec 28
فكر و علم گروپ : "بين الاقوامی ثقافت و اسلامی ہنر سيمينار" ۲۲ دسمبر تا ۲۴ دسمبر مولانا آزاد يونيورسٹی حيدر آباد میں منعقد كيا گيا ۔
15:05 , 2011 Dec 26
فكر و علم گروپ : قاہرہ يونيورسٹی میں استاد ادبيات وجدی زيد كی انگريزی زبان میں تاليف "اسلامی اصطلاحات انسائيكلو پیڈيا" مصر میں شايع كر ديا گيا ہے ۔
15:15 , 2011 Dec 25
ثقافت و ہنر گروپ : ايرانی ثقافت میں واقعہ كربلا كی اہميت كے عنوان سے سيمينار ۲۸ دسمبر بروز بدھ كو انقرہ میں منعقد ہو گا ۔
14:49 , 2011 Dec 25
بين الاقوامی گروپ : اسلامی خوشنويسی كی یہ نمائش امسال ۲۲ دسمبر سے پاكستان كے شہر اسلام آباد میں واقع آرٹ گيلری "جاروكا" میں جاری ہے ۔
23:49 , 2011 Dec 24