نونہال و نوجوان گروپ : تہران كے طلبہ رمضان المبارك كی آمد كے موقع پر مساجد سے گرد و غبار صاف كریں گے ۔
12:55 , 2011 Jul 22
ادب گروپ : انقلاب اسلامی پبلشرز نے رہبر معظم كی دعا سے متعلق تقارير كو جمع كر كے "دعا حضرت آيتاللهالعظمی خامنهای، كی نگاہ میں " كے عنوان سے كتابی شكل میں شايع كر ديا ہے ۔
09:11 , 2011 Jul 22
ثقافت و ہنر گروپ : صوبہ يزد كے ادارہ برائے ثقافتی ميرات كے مسئول نے كہا : گزشتہ سال ساٹھ مسجدیں ، گنبد اور امام بارگاہیں صوبے كے ادارہ برائے ثقافتی ميراث كی جانب سے مرمت اور تعمير نو كی گئی ہیں ۔
09:08 , 2011 Jul 22
زاہدان يونيورسٹی كے استاد؛
فكر و علم گروپ : قرآن كريم كی روشنی میں ان عوامل میں سے ايك خدا كے لا محدود علم پر اعتقاد ہے كہ جو انسانوں كے كردار كی اصلاح میں مؤثر ہیں ۔
19:39 , 2011 Jul 21
فكر و علم گروپ : روس كے ادارہ روحانيت كے تعاون سے ماسكو يونيورسٹی میں دينی متون كا جائزہ لينے كی غرض سے كميشن كا قيام عمل میں لايا جائے گا ۔
15:49 , 2011 Jul 21
ثقافت و ہنر گروپ : زامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير حجت الاسلام حسين صابری نے نيمہ شعبان كے پروگرام میں كہا : اسلامی احكام پر خصوصی توجہ زمانہ غيبت میں انحراف كا راستہ روكتی ہے ۔
15:47 , 2011 Jul 21
فكر و علم گروپ : حوزہ علمیہ قم كے استاد نے كہا : قم اور لبنان محدث ، محقق اور عالم كی پرورش كے حوالے سے بہت سے مشتركات ركھتے ہیں ۔
15:42 , 2011 Jul 21
ثقافت و ہنر گروپ : اسلام میں دعا كا ايك بہت بلند مقام ہے چونكہ خداوند عالم نے انسان كا امن و سكون دعا كے اندر مخفی ركھا ہے ۔
15:42 , 2011 Jul 21
فكر و علم گروپ : عقيدہ مہدويت اور اسلامی بيداری كے عنوان سے خصوصی نشست ۲۰ جولائی بروز بدھ كو جامعۃ المصطفی ( ص) العالمیہ كے مدرسہ برائے طالبات كے ادارہ ثقافت و تحقيق كے تعاون سے منعقد ہوئی ۔
15:41 , 2011 Jul 21
علم و فكر گروپ : قفقار كے ادارہ برائے امور مسلمانان كے سربراہ نے كہا : ہمیں چاہئیے كہ جديد ترين علوم سے استفادہ كرتے ہوئے اہل دنيا كو اسلام كا تعارف كروائیں ؛ چونكہ علم اور ٹيكنالوجی انتہائی تيزی سے ترقی كر رہے ہیں اور مسلمانوں كو بھی زمانے كے شانہ بشانہ چلنا چاہئیے ۔
10:00 , 2011 Jul 20
ثقافت و ادب گروپ : ہندوستان میں حجت الاسلام والمسلمين محمد لك علی آبادی كی اردو تاليف "پردہ نشين " كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی كہ جس كا موضوع آيت اللہ العظمی بھجت كے اخلاقی و عرفانی كلمات كی تشريح ہے ۔
09:59 , 2011 Jul 20
ثقافت و ہنر گروپ : قرآنی خوشنيوسی كے موضوع پر نمائش سارايوو شہر كے دار الحكومت بوسنی میں شروع ہے ۔
09:49 , 2011 Jul 20