فكر و علم گروپ : حج اور انسانی رشد و كمال كے عنوان سے یہ سيمينار بروز جمعرات ۲۸ جولائی كو آيت اللہ ری شھری كی موجودگی میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ كا پيغام سنائے جانے كے ساتھ فلپائن میں منعقد ہو گا ۔
20:39 , 2011 Jul 26
فكر و علم گروپ : كتاب پيغام الٰہی اردو زبان میں سيد ولاء الحسن نقوی كی تحرير ہے كہ جس كی تقريب رونمائی ۲۴ جولائی كو دہلی كے علاقے «اوكھلا وھار»(Aokhla Vihar) میں واقع مدرسہ باب العلم میں منعقد ہوئی ۔
17:10 , 2011 Jul 24
فكر و علم گروپ : مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی اور تحقيقی ويب سایٹ " واعظون" كا افتتتاح باقر العلوم ( ع) تحقيقاتی سنٹر میں آيت اللہ استادی كے دست مبارك سے كيا گيا ۔
17:09 , 2011 Jul 24
فكر و علم گروپ : موجودہ دور میں ضعيف اور معتبر منابع سے استناد كیے بغير مطالب بيان كرنے سے تبليغ اور منبر كو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ۔
17:06 , 2011 Jul 24
ثقافت و ہنر گروپ : " عشرہ تعظيم مساجد " كی مناسبت سے صوبہ لورستان میں صوبائی سطح پر ۳۵۰ مساجد سے گرد وغبار صاف كيا جائے گا ۔
17:05 , 2011 Jul 24
ادب گروپ : مركز ثقافت و معارف قرآن سے وابستہ دائرۃ المعارف گروپ كے مدير نے بتايا : نمائش میں دائرۃ المعارف كی كل آٹھ جلدیں پيش كی جائیں گی كہ جن میں سے نویں جلد بڑوں كے لیے اور پہلی جلد نوجوانوں كے لیے ہے ۔
23:31 , 2011 Jul 22
ثقافت و ہنر گروپ : مغرب میں دين اور دينداری كے موضوع پر خرم آباد میں ايك علمی نشست منعقد كی گئی ۔
23:16 , 2011 Jul 22
فكر و علم گروپ : حوزہ علمیہ قم سے تعلق ركھنے والے مركز مہدويت كے محقق نے ظہور كی غير حتمی علائم كی تطبيق كو مھدوی ثقافت كے لیے خطرے كی گھٹی قرار ديا ۔
23:15 , 2011 Jul 22
ثقافت و ہنر گروپ : دراسات اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ كاظم صديقی كی تحرير كردہ كتاب "عربی قواعد كی تعليم " قرآن كريم انسٹی ٹيوٹ كوزوو كے زير اہتمام «آپرينٹ»(APRINT) پريس میں پرنٹ كر كے شائع كر دی گئی ۔
23:13 , 2011 Jul 22
فكر و علم گروپ : دينی مراكز كی ذمہ داری ہے كہ با صلاحيت جوانوں كا انتخاب كر كے انہیں داخلے دیں تاكہ یہی جوان كل كو ( عمومی معنی میں ) فقیہ بنیں ۔
23:11 , 2011 Jul 22
ثقافت و ہنر گروپ : مھدويت كے ايك محقق كا كہنا ہے : دشمن امام عصر (عج ) كے اثبات كی جذباتی دليلوں سے غلط مطلب نكال كر انہیں شك و ترديد كا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
23:06 , 2011 Jul 22
ثقافت و ہنر گروپ : ۲۲ جولائی بروز جمعۃ المبارك بعد از نماز جمعہ ۱۲۵ جوڑوں كی شركت كے ساتھ حرم حضرت معصومہ ( س) میں تيسرا آسمانی پيوند قومی فيسٹيول منعقد ہو گا ۔
12:57 , 2011 Jul 22