All Stories

IQNA

قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں تئیسویں پارے کی تلاوت

قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں تئیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے تئیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
19:02 , 2024 Apr 03
اکتیسویں قرآنی نمائش کا اختتام

اکتیسویں قرآنی نمائش کا اختتام

اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں اکیس مارچ سے جاری تھی اور رمضان میں چودہ دن جاری رہنے کے بعد اختتام کو پہنچ گیی۔
17:42 , 2024 Apr 03
غاصب رژیم اپنے کیے پر پشیمان ہوگا

غاصب رژیم اپنے کیے پر پشیمان ہوگا

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے جنرل محمدرضا زاهدی اور ہمراہ کمانڈروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن اپنے کیے پر پشیمان ہوگا۔
02:33 , 2024 Apr 03
گستاخ قرآن سلوان مومیکا کی لاش ناروے میں دریافت

گستاخ قرآن سلوان مومیکا کی لاش ناروے میں دریافت

ایکنا: غیر رسمی زرائع کے مطابق گستاخ قرآن سلوان مومیکا کی لاش پولیس کو ایک اپارٹمنٹ سے ملی ہے۔
02:28 , 2024 Apr 03
ایرانی قونصلیٹ پر حملہ اور سلامتی کونسل کی ہنگامی نشست

ایرانی قونصلیٹ پر حملہ اور سلامتی کونسل کی ہنگامی نشست

ایکنا: سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جایزہ لیا جائے گا ۔
02:09 , 2024 Apr 03
آیت‌الله العظمی سیستانی کی جانب سے فطرانے کی رقم کا اعلان

آیت‌الله العظمی سیستانی کی جانب سے فطرانے کی رقم کا اعلان

ایکنا: حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر کی جانب سے اس سال فطرانے کی مقدار کا اعلان کردیا گیا ہے۔
02:06 , 2024 Apr 03
شب قدر کے فضائل اور اہمیت

شب قدر کے فضائل اور اہمیت

ایکنا: اس شب کی اہم خاصیتیں قرآن میں بیان کی گیی ہیں جن پر توجہ سے انسان شب بیداری کی طرف مائل ہوتے ہیں۔
02:03 , 2024 Apr 03
بائیسویں شب قدر کی اہمیت اور اعمال

بائیسویں شب قدر کی اہمیت اور اعمال

ایکنا: خصوصی دعائیں اور سورے جیسے «إنّا أنزلناه فی لیله القدر»، عنکبوت و روم پڑھنے کی خاص تاکید آئی ہے۔
17:21 , 2024 Apr 02
قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں بائیسویں پارے کی تلاوت

قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں بائیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے بائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
16:57 , 2024 Apr 02
ویڈیو | کعبه ابراهیمی قرآنی نمائش میں

ویڈیو | کعبه ابراهیمی قرآنی نمائش میں

ایکنا: قرآن و عترت سپریم کونسل تهران، کے اسٹال پر «آیات ابراهیمی» کے عنوان سے خانه کعبه کی نمایش «کعبه ابراهیمی» منعقد کی گیی ہے جہاں لوگ گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
06:49 , 2024 Apr 02
اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا انعقاد

اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا انعقاد

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
06:37 , 2024 Apr 02
عراقی بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ایرانی قراء کی عمدہ کارکردگی + تصاویر

عراقی بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ایرانی قراء کی عمدہ کارکردگی + تصاویر

ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرانی مقابلے «العمید» میں ایرانی قرآء نے نوجوانوں اور سنئیر کیٹگریز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
06:33 , 2024 Apr 02
نجف اشرف؛ شب شهادت امام علی(ع) پر لاکھوں عزاداروں کی حاضری+ تصاویر

نجف اشرف؛ شب شهادت امام علی(ع) پر لاکھوں عزاداروں کی حاضری+ تصاویر

ایکنا: حرم مطهر امام علی(ع) واقع نجف اشرف میں شب شھادت امام علی کی مناسبت سے عراق اور دیگر ممالک سے لاکھؤں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔
06:29 , 2024 Apr 02
ایکسا؛ تازہ ترین قرآنی ریسرچ کا پلیٹ فارم

ایکسا؛ تازہ ترین قرآنی ریسرچ کا پلیٹ فارم

ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
06:23 , 2024 Apr 02
اکیسویں پارے کی تلاوت قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

اکیسویں پارے کی تلاوت قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے اکیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
19:49 , 2024 Apr 01
11