ایرانی حجاج کا پہلا کاروان سعودی روانہ

IQNA

ایرانی حجاج کا پہلا کاروان سعودی روانہ

نئے ایرانی سال کے آغاز کے بعد سے ایرانی حجاج کا پہلا کارواں سعودی روانہ ہوا جہاں ائیرپورٹ پر أمور حج میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی حضور حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے انکو خدا حافظی کے ساتھ روانہ کیا۔

ٹیگس: ایرانی ، حجاج ، سعودی ، حج