ثقافت و ہنر گروپ: تاجك حكومت نے ايك عجيب و غريب اقدام میں ملك كی غير رجسٹرڈ مساجد كو كلينكوں اور جمز میں تبديل كرنا شروع كر ديا ہے ۔
23:09 , 2011 Sep 22
ثقافت و ہنر گروپ : اتريش كے دار الحكومت وين میں استاد شہريار كی ياد میں ايك تقريب منعقد كی گئی ۔
23:32 , 2011 Sep 21
ثقافت و ہنر گروپ : ڈرامہ سيريل "الاسباط " كا ہدف یہ ہے كہ معاویہ كو حسنين (ع) كے ہم پلہ قرار دے ۔
20:04 , 2011 Sep 21
ثقافت و ہنر گروپ : حجت الاسلام و المسلمين رضائی نے " المعاويه، الحسن و الحسين " نامی ڈرامہ سيريل پر تنقيد میں واضح كيا : فلم سازوں كا ہدف یہ ہے كہ امام حسين (ع) اور ان كے انصار كے لیے قائم عزاداری كی سنت حسنہ كو ختم كيا جائے ۔
20:03 , 2011 Sep 21
ثقافت و ہنر گروپ : توہين آميز ڈرامہ سيريل " المعاويه، الحسن و الحسين (ع) " كو ايرانی اور غير ايرانی طلبہ كی موجودگی میں جامعة المصطفی (ص) العالميه كے كانفرنس ہال میں تنقيد كی كسوٹی پر ركھا گيا ۔
20:02 , 2011 Sep 21
ثقافت و ہنر گروپ : شام میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ نے سالانہ ستائيسویں دمشق بك فيسٹيول میں ايرانی اسٹال كا اہتمام كركے اس نمائش میں بھرپور شركت كی خبر دی ہے ۔
13:37 , 2011 Sep 17
ثقافت و ہنر گروپ : بين الاقوامی امام رضا (ع) فيسٹيول كی سيكرٹریٹ مسئول نے آستان قدس رضوی كے تعاون سے دنيا بھر كے ۵۲ ممالك میں ثقافتی تحائف ارسال كرنے كی خبر دی ہے ۔
13:36 , 2011 Sep 17
فكر و علم گروپ : ہندوستان كے شہر بمبئی میں واقع علمی اور دينی مركز مدرسہ نور الھدٰی میں نئے تعليمی سال كے لیے داخلوں كا آغاز كر ديا گيا ہے ۔
19:48 , 2011 Sep 15
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے علمی و تحقيقاتی ڈائريكٹر نے فارسی زبان كی تعليم كا دائرہ وسيع كرنے كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے اس كی آن لائن تعليم كو ادارے كے پروگراموں میں سے سرفہرست قرار ديا ہے ۔
11:31 , 2011 Sep 08
فكر و علم گروپ : حجت الاسلام اعرافی نے كل عراق كے وزير تعليم كے ساتھ ملاقات كے دوران ايران اور عراق كے مفكرين اور نابغہ روزگار طلبہ كے درميان علمی مذاكرات كے فروغ كی ضرورت پر زور ديا ہے ۔
12:31 , 2011 Sep 06
فكر و علم گروپ : " اسلام چند ثقافتی دنيا میں "كے عنوان سے بين الاقوامی نشست جمہوریہ تاتارستان كے دار الحكومت قازان میں امسال منعقد ہو گی ۔
20:47 , 2011 Sep 03
ثقافت و ہنر گروپ : قاہرہ بك فيسٹيول امسال اس حال میں منعقد كيا جا رہا ہے كہ شائقين كو انقلاب مصر جيسے جديد موضوع كی مناسبت سے شايع كیے جانے والے آثار بھی ديكھنے كو ملیں گے ۔
19:25 , 2011 Aug 29