ملکی وے فوٹوگرافری سال 2022

IQNA

ملکی وے فوٹوگرافری سال 2022

ملکی وے کہکشان کا زمین سے فاصلہ 2600 نوری سال ہے جہاں بڑی تعداد میں ستارے موجود ہیں۔ ان ستاروں کی تصاویر میں سولہ تصاویر کو منتخب کیا گیا ہے جو بارہ ممالک کے ماہر فوٹوگرافروں اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ ہیں۔