پنجاب اسکولوں کی اسمبلی میں تلاوت لازمی

IQNA

پنجاب اسکولوں کی اسمبلی میں تلاوت لازمی

7:45 - December 08, 2021
خبر کا کوڈ: 3510820
تہران(ایکنا) قومی ترانے سے پہلے تلاوت اور نعت رسول اکرم (ص) پیش کرنے کی قرداد «پنجاب» اسمبلی میں منظور کرلی گیی۔

ایکنا نیوز کے مطابق پاکستانی علما کا نے پنجاب اسمبلی میں تلاوت و نعت رسول مقبول کی قردار پاس کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا : چوہدری پرویز الہی کا ترویج تعلیمات قرآن اور سیرت النبی کے حوالے سے اقدام قابل تحسین ہے اور پاکستانی نظریات کی حفاظت کے لیے احسن اقدام ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے : ایسے اقدامات ہر حوالے سے نئی نسل کے لیے ایک آئیڈیل ہے اور اس پر فوری طور پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔

 

پنجاب  اسکولوں کی اسمبلی میں تلاوت لازمی

 

پنجاب میں قرآنی سرگرمیاں کافی اہمیت رکھتی ہیں حال ہی میں دوکمیٹی بنائی گیی ہے جنمیں بیس وکلا شامل ہیں جنہوں نے پنجاب کے ڈیڑھ ہزار اسکولوں کا دورہ کیا اور ان اسکولوں میں تعلیمات قرآن یا قرآنی کلاسز کی صورتحال کا جایزہ لیا۔/


4019039

نظرات بینندگان
captcha