داعش سربراہ افغانستان ہلاک

IQNA

داعش سربراہ افغانستان ہلاک

8:27 - December 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505484
بین الاقوامی گروپ ــ امریکن فورسز کے مطابق افغانستان میں داعش کا امیر مارا گیا ہے۔

ایکنا نیوز-  «آریانانیوز» افغانستان کے مطابق پندرہ دسمبر کو امریکن فورسز کے حملے میں داعش سربراہ افغانستان ہلاک کردیا گیا ہے۔

 

جنرل مارٹین ایل او ڈانل کے مطابق افغان صوبہ ننگرھار میں ایک آپریشن کے دوران داعش تکفیری گروپ کے امیر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

جنرل ڈانل کے مطابق افغان صدر محمد اشرف غنی نے بھی داعش سربراہ ابوسعید اورکزی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

 

ننگرهار صوبہ کو گورنر کے مطابق جولائی ۲۰۱۷ سے اب تک داعش کے چار امیر افغانستان میں مارا جا چکا ہے۔

 

سعد ارحابی المعروف ابوسعید اورکزیی پاکستان کے اورکزئی ایجنسی سے گذشتہ سال سینکڑوں دہشت گردوں کے ساتھ  یہاں آئے تھے اور اس وقت داعش کی سربراہی کررہا تھا۔

3772436

نظرات بینندگان
captcha