ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Maide.az کے مطابق روس کے فیڈرل بینک اور سیبر بینک «Sberbank»، اور حکومتی تعاون سے روس میں اسلامی بینکنگ سسٹم شروع کیا جارہا ہے
اسلامی بینکداری کے حوالے سے مشاورت اور تجاویز کاعمل جاری ہے۔
اسلامی طرز پر بینکنگ کے مسلے پر غور کے لیے ۲۷ فوریه کو اسلامی اقتصاد اور«روس؛ پایدار تعاون کا ضامن» کے عنوان سے خصوصی نشست بھی منعقد ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق ابتدایی طور پر اسلامی بینکداری کا عمل آزمایشی طور پر ایک سال کے لیے شروع کیا جائے گا۔/