بینکاک ؛ دارالقرآن مرکز میں اسلامی سرگرمیاں+تصاویر

IQNA

بینکاک ؛ دارالقرآن مرکز میں اسلامی سرگرمیاں+تصاویر

8:39 - February 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504234
بین الاقوامی گروپ: بینکاک کے امام حسین(ع) قرآنی مرکز میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے بچوں کو قرآن سکھایا جاتا ہے

بینکاک ؛ دارالقرآن مرکز میں سرگرمیاں+تصاویر

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق بینکاک کے امام حسین(ع)  قرآنی مرکز کی صدارت کا عہدہ شیخ حسین بن سالم کے ذمے ہے جو بچوں کو قرآنی تربیت دینے کے امور پر سرگرم عمل ہے۔

 

بینکاک کے امام حسین(ع)  قرآنی مرکز میں محترمہ  فاطمه ماهاما، ماسیتاه بن سالم اور حانون پورادابیات  قرآنی دروس، عقاید، احكام، تاریخ امام معصوم (ع) اور اخلاق اسلامی کی کلاسز لے رہی ہیں۔/

آموزش قرآن در دارالقرآن بانکوک+عکس

آموزش قرآن در دارالقرآن بانکوک+عکس

 

3693488

نظرات بینندگان
captcha