ایکنا نیوز- ڈیلی اسٹار کے مطابق عوامی سطح پر سخت اعتراضات کے بعد میک ڈونالڈ انتظامیہ سے اس شعبے کو بند کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
اس حوالے سے ایک اجلاس میں مسلم کیمونٹی کے وکیل راخیا اسماعیل اور ریچرڈ واٹس (Richard Watts) نے تجویز پیش کی کہ تمام ریسٹورنٹ اسٹاف کے لیے نفرت انگیز جرایم کے حوالے سے کورس منعقد کیا جائے۔
لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں انیس سالہ مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے داخل ہونے سے روکا گیا جسکی سوشل میڈیا پر ویڈیو وایرل ہونے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبہ روکنے کی وجہ پوچھتی ہے تو اسٹاف کہتا ہے کہ حجاب اصل رکاوٹ ہے/.