نایجیریا؛ «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام کا اہتمام

IQNA

نایجیریا؛ «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام کا اہتمام

7:49 - December 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503937
بین الاقوامی گروپ: «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام نایجیریا کی ریاست لاگوس کے شہر لیکی(Lekki میں منعقد ہوگا

نایجیریا؛ «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام کا اہتمام

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  bellanaija؛ کے مطابق «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام اتوار اٹھارہ دسمبر کو لیکی شہر میں منعقد ہوگا جسمیں تجارت اور ٹیکنالوجی میں مسلمانوں کے کردار اور خدمات کا جایزہ لیا جائے گا۔

 

اس پروگرام کا مقصد اسلامی اصولوں کی روشنی میں تخلیقات اور پروگرامنگ میں پیشرفت کو ممکن بنانا ہے۔

 

اس پروگرام میں کوشش کی جائے گی کہ جوانوں کو اسلامی اصولوں پر عمل کے ساتھ کامیاب زندگی کے گر سکھایا جایے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بہتر زندگی کے حوالے سے کردار ادا کرسکے۔/

نایجیریا؛ «آج کے دور کا مسلمان» پروگرام کا اہتمام

3672049

نظرات بینندگان
captcha